فوری ویزہ فوری روانگی
فوری ضرورت براے سعودی عرب
سلم سمارٹ، انگلش لکھا اور پڑھ سکتے ہوں ۔ تعلیم میٹرک ، گوگل میپ سے لوکیشن GPS چلانا جانتے ہوں ۔ 1420 بلیوری مکمل کرنے کے بعد 5 سے 7 ریال کمیشن کی ڈیلیوری۔ اقامہ ڈرائیونگ لائسنس بنے تک صرف فوڈ الا ونس ملے گا۔ رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی ہوگا۔ دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق ۔ خواہشمند اپنے CV اور مکمل کاغذات کے ہمراہ آفس تشریف لائیں۔
Bike Rider Jobs In Saudi Arabia - 7th April 2024 - Edu Jobs |
News-Paper Link (Click Here)
Also Read:
Tags
Saudi Arabia Jobs